یار محمد رند نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

یار محمد رند نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما سردار یار محمد رند نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پانی، توانائی و قدرتی وسائل تھے۔سردار یار محمد رند کاکہنا ہے  صرف نوٹیفکیشن کی حد تک وزیر اعظم  کا  معاون خصوصی تھا، لیکن عملی طور پر وہ کچھ نہیں۔ 
یار محمد رند 

مزید :

صفحہ اول -