ڈکیتی، راہزنی کے2 اشتہاری گرفتار

ڈکیتی، راہزنی کے2 اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) آپریشن ونگ تھانہ ماڈل ٹاؤ ن کی کارروائی،2 اشتہاری ملزم گرفتار۔اشتہاریوں میں اے کیٹیگری کا مفرور ملزم نعیم اور عاصم گرفتارکئے گئے جبکہ ملزمان ڈکیتی و راہزنی سمیت جعلی چیک دینے کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

مزید :

علاقائی -