ماسٹر محمد نیاز وڈپگہ سپرد خاک

ماسٹر محمد نیاز وڈپگہ سپرد خاک

  

پشاور(سٹی رپورٹر) امجدنیاز، خالدنیاز، اور قاری آصف کے والد ماسٹرمحمدنیاز وڈپگہ شریف میں وفات پاگئے ہیں جنہیں گزشتہ روز سپردخا ک کردیاگیامرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -