صوابی،ٹریفک حادثہ،2 افرادزخمی 

صوابی،ٹریفک حادثہ،2 افرادزخمی 

  

صوابی(بیورورپورٹ)روڈ ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔تربیلہ ڈیم روڈ پر ہیملٹ کے قریب ڈاٹسن اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے موٹر سائیکل سوار ناصر عمر 17سال اور کامل عمر 25سال شدید زخمی۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹوپی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -