اوپن یونیورسٹی، سمسٹر بہار2022 میں مختلف پروگرامز کیلئے داخلے شروع

اوپن یونیورسٹی، سمسٹر بہار2022 میں مختلف پروگرامز کیلئے داخلے شروع

  

لاہور  (لیڈی رپورٹر)  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2022ء ایم ایس سی، ایم اے، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلوماز، ایسو سی ایٹ ڈگری (بی اے)، بی ایس (چار سالہ)، سرٹیفکیٹ کورسز، بی بی اے کے علاوہ ٹیچر ٹریننگ میں ایم اے ایجوکیشن اور بی۔ایڈ پروگراموں کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 18اپریل 2022 ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -