طلبا کو پرانی کاپیاں دینے کا فیصلہ

طلبا کو پرانی کاپیاں دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)کمپیوٹر کا نصاب تبدیل ہونے کے باوجود طلبا کو پرانی کاپیاں دینے کا فیصلہ، اڑھائی لاکھ طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق موجودہ تعلیمی سال میں کمپیوٹرکا مکمل نصاب تبدیل کردیا گیا تھا، نئے نصاب کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ تاحال کاپیاں پرنٹ نہیں کرواسکا۔
 جس سے اڑھائی لاکھ طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔۔