آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی پاکستانی ٹیم سے متعلق کیا رائے ہے ؟ جانئے 

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی پاکستانی ٹیم سے متعلق کیا رائے ہے ؟ جانئے 
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی پاکستانی ٹیم سے متعلق کیا رائے ہے ؟ جانئے 

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی پلیئنگ الیون کا فیصلہ نہیں کیا ہے ،کن کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنا ہے اس کا فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے ۔

 تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا کہناتھا کہ میں آسٹریلیا کو فیورٹ نہیں کہوں گا اور پاکستان کے تین کھلاڑی نہیں ہے لیکن پھر بھی انہیں کمزور نہیں سمجھیں گے ،انٹر نیشنل ٹیموں کے پاس پورا سکواڈ ہوتاہے دوسرے کھلاڑی آ کر بہتر کر سکتے ہیں ، ایشیز سیریز میں ہیلز ووڈ ان فٹ ہوئے تو بولینڈ نے آ کر اچھی کارکردگی دکھائی ۔ پیٹ کمنز کا کہناتھا کہ پلئنگ الیون میں تین فاسٹ باولرز یا پھر دو سپنرز کھلا سکتے ہیں ۔

مزید :

کھیل -