ناکے پر رکے کیوں نہیں؟  پولیس نے نوجوان پر فائرنگ کر دی

ناکے پر رکے کیوں نہیں؟  پولیس نے نوجوان پر فائرنگ کر دی
ناکے پر رکے کیوں نہیں؟  پولیس نے نوجوان پر فائرنگ کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پولیس اہلکاروں نے ناکے پر نہ رکنے کی بنا پر نوجوان پر فائرنگ کر دی ،نوجوان ٹانگ میں گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گیا ہسپتال منتقل، فائرنگ اورغفلت بڑھتنے پر ایس ایچ او شیخ وسیم اختر، انچارج چوکی سگیاں اور ناکے کے 4اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا