شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی
شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی

  

لاہور (ویب ڈیسک) ہربنس پورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، پولیس  کا کہنا ہےکہ شوہر نے بیوی کی لاش اپنی 10 سالہ بیٹی کے ذریعے رکشے میں ڈال کر سسرال پہنچا دی۔

 پولیس کے مطابق ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کیا،  ملزم بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں کی15 سال قبل شادی ہوئی تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -