(ن) لیگ نے نومنتخب ایم این اے کو نوٹس جاری کردیا

(ن) لیگ نے نومنتخب ایم این اے کو نوٹس جاری کردیا
(ن) لیگ نے نومنتخب ایم این اے کو نوٹس جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

نیلسن عظیم  کو شوکاز نوٹس سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے پر جاری کیا گیا۔ڈاکٹر نیلسن عظیم کو 7 دن کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

سیاست -قومی -