اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیشگوئی
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیشگوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے  ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ظاہرکردیا ہے۔

آج نیوز کے مطابق برسات کی پیش گوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بارشوں کا سبب بننے والا ایک اور موسمیاتی سسٹم جلد ملک میں داخل ہونے والا ہے،  بعض مقامات پر آندھی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔

اگلے 12 سے 24 گھنٹوں میں ملک کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کی توقع ہے، این ڈی ایم اے نے 5 سے 7 مارچ کے درمیان مزید بارشوں کی وارننگ دی ہے۔

مزید :

ماحولیات -