'گو نواز گو' کے جواب میں حکومتی بینچوں سے کیا نعرے بلند کیے گئے؟

'گو نواز گو' کے جواب میں حکومتی بینچوں سے کیا نعرے بلند کیے گئے؟
'گو نواز گو' کے جواب میں حکومتی بینچوں سے کیا نعرے بلند کیے گئے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران اپوزیشن کے 'گو نواز گو' کے نعروں کے جواب میں حکومتی بینچوں سے بھی نعرے بلند کیے گئے۔

نجی ٹی وی" جیو نیوز" کے مطابق شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے تو ایوان میں مچھلی منڈی کا ماحول رہا، وزیراعظم کے خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل اراکین کے مخالفانہ نعرے مسلسل گونجتے رہے، ان کی طرف سے' گو نواز گو' نعرے لگائے گئے تو پھر حکومتی بینچوں کی جانب سے 'گو نیازی گو' کے جوابی نعرے لگائے گئے۔

حکومتی اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کی حوصلہ افزائی کیلئے 'دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا شیر آیا' کے نعرے بھی بلند کیے۔

مزید :

قومی -