مریم نواز کا شہری کی اپیل پر ایکشن، مسئلہ حل کردیا

مریم نواز کا شہری کی اپیل پر ایکشن، مسئلہ حل کردیا
مریم نواز کا شہری کی اپیل پر ایکشن، مسئلہ حل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور احمد رضا کی سوشل میڈیا اپیل پر ایکشن لے لیااور ان کا مسئلہ حل کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے معذور فریادی کے گھر پہنچ کر اسے مریم نواز کی جانب سے الیکٹرونک وہیل چیئر اور تحائف پیش کیے۔جیونیوز کے مطابق ملک ظہیر اقبال چنڑ نے احمد رضا کی مریم نواز کے ساتھ ویڈیو کال پر بات بھی کروائی۔

مریم نواز نے احمد رضا کو نوکری دینےکا وعدہ کرتے ہوئے اسے اپنا فون نمبر بھی دیا تاکہ اسے جب بھی ضرورت ہو تو مدد کے لیے کال کر سکے۔

مزید :

قومی -