پنجاب میں گورنر کیلئے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے

پنجاب میں گورنر کیلئے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے
پنجاب میں گورنر کیلئے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں گورنر کیلئے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کے عہدے کیلئے قمر زمان کائرہ، چوہدری ریاض اور مخدوم احمد محمود کے نام منتخب کئے گئے ہیں۔

دوسری جانب گورنر خیبر پختونخوا کیلئے تاحال کوئی نام فائنل نہیں کیا گیا، ابھی مشاورت جاری ہے۔بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی صدارتی انتخاب مکمل ہونے کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں کیلئے فائنل نام سامنے لائے گی۔

مزید :

قومی -