اگلے 24 گھنٹؤں تک گیس پریشر کم رہے گا، سوئی سدرن گیس کا اعلان

اگلے 24 گھنٹؤں تک گیس پریشر کم رہے گا، سوئی سدرن گیس کا اعلان
اگلے 24 گھنٹؤں تک گیس پریشر کم رہے گا، سوئی سدرن گیس کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے  اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹؤں تک گیس پریشر کم رہے گا۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا تھا کہ نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے جس پر شہریوں کو گیس کی فراہمی میں کمی کے سبب پریشر 24 گھنٹے تک کم سطح پر رہے گا۔

انہوں نے سوئی سدرن کی جانب سے شہریوں کو تکلیف پہنچنے پر معذرت بھی کی۔