2026، چین میں فلموں کی باکس آفس آمدنی 10ارب یوآن سے تجاوز کرگئی

  2026، چین میں فلموں کی باکس آفس آمدنی 10ارب یوآن سے تجاوز کرگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بیجنگ(این این آئی)آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 2026 میں چین میں ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز)دس ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ، جو شمالی امریکی مارکیٹ سے ڈھائی ارب یوآن سے زائد کی سبقت کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے۔

 اس وقت تک فلم بینوں کی تعداد بائیس کروڑ پچاس لاکھ  جبکہ مجموعی شوز کی تعداد  دو کروڑ اکسٹھ  لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

مزید :

علاقائی -