تلخ کلامی پرچھریوں کے وار  سے ایک شخص زخمی، ملزم گرفتار

  تلخ کلامی پرچھریوں کے وار  سے ایک شخص زخمی، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نشتر کالونی کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا کے دوران چھریوں کے وار سے ایک شخص شدید ہوگیا  پولیس نے  ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کی چوکی سبزی منڈی کے علاقے خان کالونی میں نجی فون کی دوکان پر شوکت مسیح اور شانی مسیح کے  مابین معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہو گیا اس دوران شامی مسیح نے تیز دھار آلے سے شوکت کے پیٹ پر وار کیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -