گھر میں آتشزدگی، 12 سالہ بچہ جھلس کرجاں بحق، دوسرا زخمی

    گھر میں آتشزدگی، 12 سالہ بچہ جھلس کرجاں بحق، دوسرا زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)رائیونڈ مانگا روڈ پر واقع گھر میں آگ لگنے کے واقعہ میں 12سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122کے مطابق آگ گھر کے ایک کمرے میں لگی تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 12سالہ شاہد ولد کرامت مسیح کے نام سے ہوئی۔زخمی بچے کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -