کراچی، لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کی مختلف اوقات میں بندش کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹم کے مطابق فضائی روٹ 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 تا دن 3 بجے کے درمیان بند رہیں گے جبکہ اس دوران کمرشل پروازوں کیلئے مخصوص فضائی روٹس مہیا نہیں ہوں گے۔
سول ایوی ایشن
