پنجاب حکومت کا عید کی مناسبت سے تنخواہ پنشن16مارچ کو ادا کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا عید کی مناسبت سے تنخواہ پنشن16مارچ کو ادا کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے عید الفطر کی مناسبت سے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن 16مارچ کو ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 تنخواہ، پنشن

مزید :

صفحہ آخر -