رواں سال کا پہلا مکمل  چاند گرہن آج ہوگا

رواں سال کا پہلا مکمل  چاند گرہن آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی) رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج (منگل) کے روز ہوگا جسے ملک کے مختلف شہروں میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق یہ فلکیاتی واقعہ نہ صرف دلچسپی کا باعث ہوگا بلکہ اگلے چند سالوں تک پاکستان میں اس کا مشاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مکمل چاند گرہن جسے بلڈ مون یا خونی چاند بھی کہا جاتا ہے اپنے عروج پرشام 4 بج کر 34 منٹ پر پہنچے گا اس کا اختتام رات 7بج کر 23 منٹ پر ہوگا۔

 چاند گرہن

مزید :

صفحہ آخر -