بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز اہمیت کی حامل، عاقب جاوید
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق باؤلر عاقب جاوید نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے بنگلہ دیش کو اسکی سر زمین پر شکست دینا گرین شرٹس کے لئے آسان ہدف نہیں ہوگا ٹیم کو جیت کے لئے سخت محنت درکار ہوگی سابق کرکٹر نے مزید کہا کہ امید ہے کہ ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا اب کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ بھول کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔
