ہوپ رہنماؤں کاپرائیویٹ حج سکیم کے ویزے شروع ہونے پر اظہار مسرت
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے چیئرمین ناصر خان کوآرڈینیٹر عفان ذیشان کا پرائیویٹ حج سکیم کے حج 2026ء کے ویزے شروع ہونے پر اظہارمسرت کرتے ہوئے عمرہ کی سعادت حاصل کی اور اللہ کی بارگاہ میں سربسجود ہوئے۔ سعودی ٹائم لائن سے پہلے تمام امور کی تکمیل اور سعودی حکومت کی طرف سے ہوپ کو تحسین کے خط پر ملک بھر کے حج آرگنائزر کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا کہ سعودی حکام اور ڈی جی سے ملاقات کامیاب رہی ہے۔
2023ء اور 2024ء کا ریفنڈ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
