پاکستانی قوم ہوشیار رہے، میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، شیخ رشید

پاکستانی قوم ہوشیار رہے، میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، شیخ رشید
پاکستانی قوم ہوشیار رہے، میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ جنگ پھیلتی چلی جائے گی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے۔

  انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی رحلت کے واقعے پر عالمِ اسلام میں غم ہے،  اپنے اسکولوں، مساجد اور ارد گرد نظر رکھی جائے۔

انہوں نے کہا کہ غریب آدمی پہلے ہی مشکل کی زندگی گزار رہا ہے اور مہنگائی کے طوفان میں پھنسا ہے، آٹا 150روپے کلو ہے، ملک کے معاشی حالات ابتر ہو چکے ہیں، اس ملک میں غریب مر گیا ہے۔

مزید :

قومی -