جنگ کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے  بھارتی مسافر وں کو روانہ کر دیا گیا

جنگ کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے  بھارتی مسافر وں کو روانہ کر دیا گیا
جنگ کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے  بھارتی مسافر وں کو روانہ کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کی جنگ  کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے 8 بھارتی مسافر سری لنکا روانہ ہوگئے۔

حکام کے مطابق بھارتی مسافر آذربائیجان سے شارجہ کے راستے کویت جارہے تھے لیکن باکو سے شارجہ کی پرواز کو جنگ کے باعث کراچی اتارا گیا تھا۔

بھارتی مسافروں کو سری لنکا کی پرواز سے کولمبو روانہ کردیا گیا ہے جہاں سے وہ بھارتی ایئرلائن کی پرواز سے آج دوپہر نئی دلی پہنچیں گے۔