دن گنے جاچکے ،اگلا نمبر کس ملک کا ہے۔۔۔؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

دن گنے جاچکے ،اگلا نمبر کس ملک کا ہے۔۔۔؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے تہلکہ ...
دن گنے جاچکے ،اگلا نمبر کس ملک کا ہے۔۔۔؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دن گنے جاچکے  ،اگلا نمبر کس ملک  کا ہے۔۔۔؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم  نے تہلکہ خیز انکشاف  کر دیا ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق امریکہ  کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ اگلا نمبر کیوبا کا ہے۔

 امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملوں کے بعد کیوبا کو اگلے ہدف کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔یہ کمیونسٹ آمریت جلد ختم ہو جائے گی اور ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔سب مادورو کے بارے میں بات کر رہے تھے، لیکن صدر ٹرمپ نے اسے جیل میں ڈال دیا۔