گوجرانوالہ میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

گوجرانوالہ میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
گوجرانوالہ میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرآباد کے قریب پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیاہے تاہم خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہے ۔عسکری ذرائع کے مطابق ہری پور بند کے قریب گرنیوالا ہیلی کاپٹر پاک فوج کاہے ، دونوں زخمی پائلٹوں کو سی ایم ایچ  گوجرانوالہ کینٹ منتقل کردیاگیاہے ۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کاکہناتھاکہ گرنیوالاہیلی کاپٹر ایئرفورس کانہیں تاہم آرمی ایوی ایشن کا ہوسکتاہے ۔

مزید :

قومی -