چوہدری ذوالفقار کے قتل کی تحقیقات کیلئے تفتیشی ٹیم کا اعلان

چوہدری ذوالفقار کے قتل کی تحقیقات کیلئے تفتیشی ٹیم کا اعلان
چوہدری ذوالفقار کے قتل کی تحقیقات کیلئے تفتیشی ٹیم کا اعلان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیرداخلہ ملک حبیب نے ایف آئی اے کے پراسیکیوٹرجنرل چوہدری ذوالفقار کے قتل کی تحقیقات کیلئے تفتیشی ٹیم کا اعلان کردیا۔ تفتیشی ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی طاہر عالم کریں گے جبکہ ٹیم سی آئی ڈی ، پولیس اور ایف آئی اے کے نمائندوں پر مشتمل ہوگی ۔

مزید :

اسلام آباد -