Jan 26, 2023 | 15:32:PM
Jan 25, 2023 | 15:29:PM
Jan 26, 2023 | 15:54:PM
Jan 26, 2023 | 14:37:PM
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت سے 15 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذوالفقار حمید کے مطابق ملزم پنجاب میں وسیع پیمانے پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے۔
You are subscribed Successfully