نام خارج ہونے پر گورنمنٹ گرلز کالج لاہور کی طالبات کا احتجاج ، گیٹ توڑ دیئے

نام خارج ہونے پر گورنمنٹ گرلز کالج لاہور کی طالبات کا احتجاج ، گیٹ توڑ دیئے
نام خارج ہونے پر گورنمنٹ گرلز کالج لاہور کی طالبات کا احتجاج ، گیٹ توڑ دیئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نام خارج کرنے پر گورنمنٹ گرلز کالج کی طالبات مشتعل ہوگئیں اور کالج کا گیٹ توڑ دیا۔ احتجاج کرنیوالی کمپوٹر سائنسز کی طالبات کاکہناتھاکہ 25مئی کو امتحانات ہورہے ہیں اور کالج انتظامیہ نے کمپوٹر لیب بند کردی ۔ طالبات نے احتجاج کے دوران گورنمنٹ کالج کا گیٹ بھی توڑ دیا اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ 150طالبات کا کالج سے نام خارج کیے جانے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم تصدیق نہیں ہوسکی ۔

مزید :

تعلیم و صحت -