ہائیکورٹ نے سیالکوٹ سے پی پی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدوار چوہدری مقصود کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

ہائیکورٹ نے سیالکوٹ سے پی پی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدوار چوہدری مقصود کو ...
ہائیکورٹ نے سیالکوٹ سے پی پی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدوار چوہدری مقصود کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 114سیالکوٹ سے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے مشترکہ امیدوار چوہدری مقصود کو الیکشن لڑنے سے روکدیا۔ لاہورہائیکورٹ نے ٹیکس ڈیفالٹر ہونے کی وجہ سے پیپلزپارٹی کے رہنماءچوہدری مقصود کو الیکشن لڑنے سے روکا۔ سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ 114کیلئے چوہدری مقصود مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوارتھے ۔

مزید :

لاہور -