ہائیکورٹ کاحکم امتناعی ، الیکشن کمیشن کی ”آنکھ “کھل گئی

ہائیکورٹ کاحکم امتناعی ، الیکشن کمیشن کی ”آنکھ “کھل گئی
ہائیکورٹ کاحکم امتناعی ، الیکشن کمیشن کی ”آنکھ “کھل گئی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ کے حکم امتناعی اور جواب طلبی کے بعد الیکشن کمیشن کو بھی متنازعہ اشتہار کا خیال آگیا۔ الیکشن کمیشن نے شہباز شریف اور سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کے درمیان مبینہ گفتگو پر مبنی اشتہار کانوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب کرلیا۔ یاد رہے کہ لاہورہائیکورٹ کے فل بنچ نے اشتہار پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پیمرا سے ہفتے کو جواب طلب کررکھاہے ۔

مزید :

قومی -