سندھ میں کل پرامن یومِ سوگ منائیں گے ، ہڑتال نہیں ہوگی :اے این پی

سندھ میں کل پرامن یومِ سوگ منائیں گے ، ہڑتال نہیں ہوگی :اے این پی
سندھ میں کل پرامن یومِ سوگ منائیں گے ، ہڑتال نہیں ہوگی :اے این پی

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے رہنماﺅں صادق زمان خٹک اور ان کے بیٹے کے قتل کیخلاف کل ہفتے کو سندھ میں یومِ سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے ۔ اے این پی کے ترجمان کے مطابق کل سندھ بھر میں یوم ِ سوگ پرامن طریقے سے منایا جائے گا جس دوران تجارتی و کاروباری مراکز کھلے رہیں گے اور ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق چلے گی ۔ صادق زمانم خٹک قومی اسمبلی کے امیدوار تھے جنہیں آج بیٹے سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔

مزید :

کراچی -