ملی سائرس نے بانگرز ٹور کو ایک بار پھر ملتوی کردیا

ملی سائرس نے بانگرز ٹور کو ایک بار پھر ملتوی کردیا
 ملی سائرس نے بانگرز ٹور کو ایک بار پھر ملتوی کردیا

  



لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ گلوکارہ ملی سائرس نے اپنے بانگرز ٹور کو ایک بار پھر ملتوی کردیا۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں گلوکارہ نے کہا ہے کہ وہ شدید الرجی ایکشن کے باعث کافی کمزور ہوگئی ہیں اور انہیں ڈاکٹروں نے ہدایت کی ہے کہ وہ فی الحال سفر نہ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ان کے مداحوں کو جوپرشان کی حق ہوئی ہے اس کا انہیں دکھ ہے تاہم جب وہ صحت یاب ہوں گی تو جلد اپنے ٹور کے بارے میں اعلان کردیں گی ۔

 واضح رہے کہ لندن اور ایمسٹرڈم میں ان کے کنسرٹ کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہےں انتظامیہ کے مطابق انہیں نئی تاریخوں میں ایڈجسٹ کردیا جائے گا۔

مزید : کلچر


loading...