ہالی وڈ کی نئی فلم ”بٹن ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز“ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم ”بٹن ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز“ کا ٹریلر جاری

  



لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ کی نئی فلم ”بٹن ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ جوناتھ لپس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس بڑے بجٹ کی کہانی ایک ایسی آفت کے گرد گھومتی ہے جس نے پورے شہر کو اپنے شنکجے میں جکڑ رکھا ہوتا ہے تب سپر ہیروز اپنے ایکشن کو دکھانے کے لئے میدان میں اترتے ہیں فلم کی کاسٹ میں میگن فاکس ‘ پیٹ پلازیک ‘ نویل فشر ‘ جیریمی ہاورڈ اور ایلن رچسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں فلم 16مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...