کترینہ کیف کا شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے سے انکار

کترینہ کیف کا شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے سے انکار
 کترینہ کیف کا شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے سے انکار

  



ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کترینہ کیف نے کہا ہے کہ انہیں شاہ رخ خان کے ساتھ نئی فلم ریئس میں کام کرنے کی آفر ہوئی ہے تاہم فی الحال وہ بالی وڈ کی تین فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور شاہ رخ کے ساتھ کام نہیں کرسکتی ہے واضح رہے کہ کترینہ اور شاہ رخ خان کی آخری فلم ”جب تک ہے جان “ تھی جسے فلم بینوں نے بے حد پسند کیا۔

مزید : کلچر