زارا اکبر سٹیج ڈرامہ ” دنیا پیتل دی “ میں پرفارم کے لئے ملتان پہنچ گئی

زارا اکبر سٹیج ڈرامہ ” دنیا پیتل دی “ میں پرفارم کے لئے ملتان پہنچ گئی
 زارا اکبر سٹیج ڈرامہ ” دنیا پیتل دی “ میں پرفارم کے لئے ملتان پہنچ گئی

  



لاہور(آن لائن) اداکارہ زارا اکبر سٹیج ڈرامہ ” دنیا پیتل دی “ میں پرفارم کرنے ملتان پہنچ گئیں ۔ زارا کے ساتھ اس ڈرامے میں ناصر چنیوٹی بھی پرفارم کرینگے ۔ دونوں اداکاروں کا کہنا ہے کہ ملتان میں ہمارے پرستار ہمیں پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ملتان میں پرفارم کرنے کا اپنا مزہ ہے ۔

مزید : کلچر


loading...