تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  



                   نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دےکھا گےا ۔جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جون کیلئے سودے 32سینٹ کمی کے بعد99.42ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جون کیلئے سودے 31سینٹ کمی کے ساتھ 107.76 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید : کامرس


loading...