1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی

  



لاہور(کامرس رپورٹر)1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو منعقد ہو گی ۔ 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ ز پر پہلا انعام 30لاکھ،دوسرے انعام میںدس لاکھ روپے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696 انعامات تقسیم کئے جائینگے جبکہ 100روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی پر پہلا انعام 7لاکھ،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ ایک ہزار روپے کے 1199انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید : کامرس


loading...