ونٹر اولمپکس 2018ءکی میزبانی پیانگ یانگ کو مل گئی

ونٹر اولمپکس 2018ءکی میزبانی پیانگ یانگ کو مل گئی

  



لوزان (آئی اےن پی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ونٹر اولمپکس 2018کی میزبانی جنوبی کوریا کے شہر پیانگ یانگ کو دے دی تاہم جنوبی کوریا پر زور دیا گیا ہے کہ وہ گیمز کیلئے سپانسر شپ اور سٹیڈیمز کی تعمیر پر خصوصی توجہ دے۔آئی او سی کی کوآرڈینیشن کمیشن کی ہیڈ گونیلا لنڈبرگ کا کہنا ہے کہ 2018کا ایونٹ بھرپور انداز میں منعقد کرنے کیلئے پرامید ہیں ۔

تاہم اس کیلئے بہت کام کرنا باقی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...