پنجاب یونیورسٹی نے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی نے سمیرا مختار دختر چوہدری مختار احمدکواردو کے مضمون میں،شیزہ ایاز خلجی دختر ایاز احمد خلجی کوباٹنی کے مضمون اقبال حسین ولد احمد دین کوپنجابی کے مضمون میںسعید احمد ولد جام موسیٰ کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میںاورطاہرہ کلثوم دخترمحمد حسین کوایجوکیشن کے مضمون میںپی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔