قانون پر عملدرآمد کرا رہے ہیں،عرفان میمن

قانون پر عملدرآمد کرا رہے ہیں،عرفان میمن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے نمائندے سے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر عرفان میمن کا کہنا ہے کہ پرچہ رجسٹری قانون پر مکمل طور پر عمل درآمد کروا رہے ہیں اگر کسی بھی شہری کو پرچہ رجسٹری قانو ن پر عمل درآمد نہ ہونے کی شکایت ہے تو مجھے تحریری درخواست دیں فوری طور پر عمل درآمد بھی ہو گا اور غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی