پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے ،ایم ایس سی کے امتحانات 26جون سے شروع ہوں گے

پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے ،ایم ایس سی کے امتحانات 26جون سے شروع ہوں گے

  



 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اینول2014ءکے امتحانات26جون 2014ءسے شروع ہوںگے۔

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4