مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اکنامکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری2013ئ، ایم اے سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2013ء،ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2013ء،بی اے /بی ایس سی (سپیشل امتحانات مدینہ منورہ ، دبئی اور کویت ) سپلیمنٹری 2012ءاور اینول 2013ءاور ایل ایل بی پارٹ تھرڈ(سپیشل امتحان دمام )سپلیمنٹری 2012ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4