مراتب علی کی والدہ کے چہلم کا ختم
لاہور(پ ر) رائے ونڈ کے ممتاز سیاسی و سماجی راہنما سابق کونسلر چودھری مراتب علی کی والدہ اور چودھری زبیر مراتب چیئرمین سپورٹس بورڈ رائے ونڈ کی دادی کے چہلم کا ختم پاک 4مئی بروز اتوار بعد نمازِ ظہرجامع مسجد انوارِ مدینہ رائے ونڈ میں ہوگا۔