ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار کی لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس منظور احمد ملک سے ملاقات

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار کی لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس منظور احمد ...

  



لاہور( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور طارق افتخار نے لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس منظور احمد ملک سے ملاقات کی ۔فاضل جج نے ملاقات کے دوران ماتحت عدالتوں کی سکیورٹی اور مقدمات کی سماعت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...