غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو نوٹس جاری

غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو نوٹس جاری

  




لاہور( جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈعلی شہزاد،ٹی ایم او سید علی حسن جعفری ،ٹی او پی معصومہ اکرم نے غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں اور نقشے کے بغیر تمام دوکانوں،بلڈنگز،کمرشل پلازوں سمیت تمام غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو نوٹسز جاری کر دیے ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن سے نقشے پاس کرا لیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...