قتل کیس ،سماعت کےلئے ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود بھٹی کی عدالت بجھوا دیا گیا

قتل کیس ،سماعت کےلئے ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود بھٹی کی عدالت بجھوا دیا گیا

  



لاہور( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور طارق افتخار نے 4سال قبل باغبانپورہ میں ہونے والے ایک قتل کیس کو سماعت کے لئے ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود بھٹی کی عدالت بجھوا دیا ہے استغاثہ کے مطابق باغبانپورہ کے علاقہ میں 2010میں ملک شاہ کو قتل کرنے کے الزام میں تھانہ باغبانپورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔گزشتہ روز سیشن جج لاہور نے مذکورہ مقدمہ کی سماعت کے لئے اسے مذکورہ جج کی عدالت میں بجھوا دیا ہے تاہم اس کیس کی مزید سماعت آئندہ تاریخ پیشی پر ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...