پاکستا علماء کو سل کی اپیل پرملک بھر میں قومی یکجہتی کا د م ایا گیا

پاکستا علماء کو سل کی اپیل پرملک بھر میں قومی یکجہتی کا د م ایا گیا

  




لاہور(پ ر)پاکستا علماء کو سل کے زیر اہتمام ملک بھر میں قومی یکجہتی کا د م ایا گیا جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں خطباء اور علماء ے مشترکہ قراردادوں میں ملک کی سیاسی و مذہبی قیادت سے مطالبہ کیا کہ پاکستا کی سلامتی اور استحکام کے لیے ہر قسم کے اختلافات کو ختم کر کے متحد ہو جائیں قراردادوں میں پاک فوج اور ملک کے سلامتی کے اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ کے ذمہ داروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اہم قومی اور حساس امور کے معاملے میں ایک ایسا ضابطہ اخلاق تشکیل دیں جس سے اداروں کے درمیا غلط فہمیاں پیدا ہ ہوں لاہور میں پاکستا علماء کو سل کے مرکزی چیئرمی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ے جامعہ مسجد ہر والی جلو موڑ میں قومی یکجہتی کا فر س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستا کی سلامتی اور استحکام باہمی اتحاد سے ممک ہے۔

آج طالبا مذاکرات سمیت تمام امور پر قومی قیادت کو متحد ہو ا چاہیے آج فوج اور عوام کے درمیا غلط فہمیاں پیدا کر ے کی کوشش کی جا رہی ہیں اور ذرائع ابلاغ اور قومی سلامتی کے اداروں کے درمیا تصادم کی سازشیں عروج پر ہیں ج کا خاتمہ وقت اور حالات کا تقاضہ ہے پاکستا کی فوج اور سلامتی کے ادارے قوم کا وقار ہیں اور آزاد میڈیا قوم کی ضرورت ہے۔13

جس طرح افواج پاکستا اور قومی سلامتی کے اداروں کے وقار کا تحفظ کیا جا ا ضروری ہے اسی طرح آزاد میڈیا کی بقاء کا تحفظ بھی ضروری ہے ۔ اگر ہم پاکستا کو مضبوط کر ا چاہتے ہیں توپھر کسی کو بھی اپ ے آپ کو قا و سے بالا تر ہیں سمجھ ا چاہیے۔ معروف صحافی اور ای کر پرس حامد میر پر قاتلا ہ حملہ قابل مذمت ہے اور عدالتی کمیش کی رپورٹ کو قوم کے سام ے لایا جائے۔ اسی طرح ج گ او ر جیو پر لگائے گئے الزامات کی مکمل عدالتی تحقیقات ہو ی چاہئیں تا کہ قوم اصل حقائق جا سکے۔ا ہوں ے کہا کہ آج حب الوط ی اور غداری کی س دیں اور کفر کے فتوے سر عام تقسیم ہو رہے ہیں۔ پاکستا سے محبت رکھ ے والے شہریوں کو ا فتووں اور س دوں کی ضرورت ہیں ہے۔پاکستا علماء کو سل پاکستا اور جمہوریت کے خلاف ہو ے والی سازشوں کو اکام ب ا ے کے لیے جمہوری قوتوں کے ساتھ کھڑی ہو گی ۔ کا فر س سے مولا ا محمد مشتاق مولا ا عبد القیوم ، مولا ا اسلام الدی ، مولا ا طیب قاسمی اور دیگر ے خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1