قتل کے مقدمہ کی سماعت مزید شہادتیں طلب

قتل کے مقدمہ کی سماعت مزید شہادتیں طلب

  



لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کے مقدمہ کی سماعت کے بعدمزید شہادتیں طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کردی ہے۔استغاثہ کے مطابق ملزم ملزمہ تہمینہ بی بی نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے خاوند کو کھانے میں نشہ آور اشیاءملا کر قتل کردیا تھا جس پرتھانہ اچھرہ پولیس نے مقتول کے بھائی محمد مشتاق کی مدعیت میں مقدمہ درج کررکھا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...